0
Saturday 2 Oct 2021 21:45

اربعین امام حسینؑ سے ثابت ہوگیا کہ حسینؑ سب کا ہے، علامہ محسن حیدر

متعلقہ فائیلیںممتاز مذہبی اسکالر، محقق اور ذاکر اہل بیت سید محسن حیدر، مرحوم مولانا سید حیدر حسین کے صاحبزادے ہیں، انہوں بے نجف اشرف سے مذہبی تعلیم حاصل کی اور اپنے صاحبزادے کو بھی اس سے آراستہ کیا۔ اسکے علاوہ انہوں نے علامہ کمال حیدر رضوی اور شاعر اہل بیتؑ اختر ہاشمی کی کتب پر نظرثانی بھی کی ہے۔ اسلام ٹاٸمز نے سید محسن حیدر سے اربعین امام حسینؑ کے موقع پر کراچی کے مرکزی جلوس کے اثرات سے متعلق بات چیت کی ہے، جو قارٸین کیلئے پیش ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 956899
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش