0
Friday 1 Oct 2021 18:30

عالمی اور علاقائی اتحادوں کا موسم

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

امریکہ نے نئے اتحادوں کو تشکیل دیکر ثابت کر دیا ہے کہ وہ مشرق میں ابھرنے والی نئی سپر طاقت اور مزاحمتی بلاک کا تنہاء مقابلہ نہیں کرسکتا۔ افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء نے امریکہ کو کئی ممالک سے الائنس بنانے پر مجبور کر دیا ہے۔ نئی علاقائی اور عالمی صف بندیوں کے بارے میں تفصیلات جاننے کے لئے ڈاکٹر راشد نقوی کا یہ ویڈیو کلپ ضرور ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 957022
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش