0
Tuesday 5 Oct 2021 23:30

افغانستان سے امریکی فوج انخلاء کے نتائج

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء کو فوجی فرار سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ امریکی سینیٹر اسے امریکہ کی اسٹریٹیجک شکست کہہ رہے ہیں۔ امریکی وزیر جنگ، آرمی چیف اور سینٹ کام کے کمانڈر کے اعترافات نے کئی نئے سوالات اٹھا دئیے ہیں۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 957353
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش