QR CodeQR Code

پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر قندیل عباس کا خصوصی انٹرویو

16 Oct 2021 23:48

پی ایچ ڈی اسکالرز کا کہنا تھا کہ آذربائیجان کے معاملے پر ایران نے بہت صبر سے کام لیا، لیکن جب ٹرک ڈرائیوروں کو گرفتار کیا گیا تو اسوقت ردعمل سامنے آیا، آذربائیجان میں اسرائیل بھی موجود ہے، جو ایران کی سرحد کو غیر محفوظ بنانا چاہتا ہے۔ عراق ایک مرتبہ پھر سیاسی بحران سے دوچار ہوگیا ہے، آنیوالا وقت اہم ہے۔


ڈاکٹر قندیل عباس عالمی امور کے ماہر ہیں، گاہے بگاہے مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے بےلاگ تجزیئے و تبصرے دیتے رہتے ہیں، ڈاکٹر قندیل عباس پی ایچ ڈی اسکالر ہیں اور اسوقت قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ انٹرنیشنل ریلیشن میں بطور استاد پڑھا بھی رہے ہیں، اسکے علاوہ ایک تھینک ٹینک سے بھی وابستہ ہیں، اسلام ٹائمز نے ڈاکٹر صاحب سے افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
 


خبر کا کوڈ: 959034

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/959034/پی-ایچ-ڈی-اسکالر-ڈاکٹر-قندیل-عباس-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org