0
Saturday 16 Oct 2021 23:48

پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر قندیل عباس کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںڈاکٹر قندیل عباس عالمی امور کے ماہر ہیں، گاہے بگاہے مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے بےلاگ تجزیئے و تبصرے دیتے رہتے ہیں، ڈاکٹر قندیل عباس پی ایچ ڈی اسکالر ہیں اور اسوقت قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ انٹرنیشنل ریلیشن میں بطور استاد پڑھا بھی رہے ہیں، اسکے علاوہ ایک تھینک ٹینک سے بھی وابستہ ہیں، اسلام ٹائمز نے ڈاکٹر صاحب سے افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
 
خبر کا کوڈ : 959034
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش