0
Friday 22 Oct 2021 13:58

ہفتہ وحدت، صدر نشین البصیرہ سید ثاقب اکبر کی خصوصی گفتگو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ دنیا بھر میں امام خمینیؒ کے فرمان کے مطابق 12تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منایا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں ملی یجکہتی کونسل کے نائب صدر اور صدر  نشین البصیرہ سید ثاقب اکبر نے اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ بشریت کیلئے حقیقی وحدت کا نقطہ اشتراک پیغمبر اکرم (ص) کی ذاتِ گرامی ہے۔ آپ (ص) کی معرفت اور پیغامِ رحمت کو سمجھنے کیلئے ان کی سیرت پر عمل کرنے کا عہد کرنا چاہیئے اور انسانیت کے دشمنوں کے خلاف ایسے متحد ہو جائیں جیسے آپ (ص) ک ذاتِ گرامی نے قیام کیا تھا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 959928
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش