QR CodeQR Code

عراق میں انتخابی دھاندلی

22 Oct 2021 08:58

اسلام ٹائمز: عراق میں 10 اکتوبر کو منعقد ہونے والے انتخابات کے خلاف عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ بیرونی عناصر کی مداخلت اور وسیع دھاندلی کے الزامات زبان زد عام و خاص ہیں۔ اس جمہوری تماشے کا کیا نتیجہ برآمد ہوگا اور اس کے امریکی فوجی انخلاء پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اس بارے میں ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عراق میں 10 اکتوبر کو منعقد ہونے والے انتخابات کے خلاف عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ بیرونی عناصر کی مداخلت اور وسیع دھاندلی کے الزامات زبان زد عام و خاص ہیں۔ اس جمہوری تماشے کا کیا نتیجہ برآمد ہوگا اور اس کے امریکی فوجی انخلاء پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اس بارے میں ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 959974

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/959974/عراق-میں-انتخابی-دھاندلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org