0
Saturday 23 Oct 2021 00:36

افغانستان میں دہشتگردی کا سلسلہ جاری

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

قندوز کے بعد قندھار میں خوفناک دھماکوں نے طالبان کی رٹ کے دعووں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ کیا شیعہ کشی اور داعش کو فری ہینڈ دینے کا سلسلہ جاری رہے گا؟ کیا طالبان کے خلاف ردعمل آسکتا ہے۔ اس بارے میں تجزیاتی گفتگو کے لئے ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 
خبر کا کوڈ : 959978
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش