0
Saturday 23 Oct 2021 01:16

ہفتہ وحدت کے موقع پر جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںڈاکٹر اسامہ رضی جماعت اسلامی پاکستان کراچی کے نائب امیر ہیں۔ انہوں نے اسلامی عبادات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی ہے۔ سال دو ہزار اٹھارہ کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست کیلئے الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہوسکے، انہوں نے جمعیت کراچی کے ناظم کی حیثیت سے بھی خدمات سرانجام دیں۔ ڈاکٹر اسامہ رضی کا شمار جماعت اسلامی کراچی کے سینیئر اور اہم رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ وہ امت مسلمہ میں اتحاد کیلئے ہر وقت حاضر رہتے ہیں اور امت کو درپیش مسائل خاص طور پر مسئلہ فلسطین کیلئے ہمیشہ صف اول میں آواز بلند کرتے نظر آتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے ڈاکٹر اسامہ رضی سے ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خصوصی بات چیت کی ہے، جو قارٸین کی دلچسپی کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 960033
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش