0
Saturday 23 Oct 2021 22:12

دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کی خصوصی گفتگو

متعلقہ فائیلیںایران کے چیف آف جنرل سٹاف اور پارلیمانی وفد کے حالیہ دورہ پاکستان کو خطہ کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر انتہائی اہم دورہ قرار دیا گیا ہے۔ حالیہ دورہ کو جہاں پاکستان کے دانشور اور بین الاقوامی امور کے ماہرین خوش آئند قرار دے رہے ہیں، وہاں ایرانی خبر رساں اداروں نے بھی ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کے دورہ پاکستان کو دو اہم مسلم مسالک کے درمیان رفاحی اور دفاعی معاملات میں نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے۔ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفیٰ، آرمی کے تھری سٹار جنرل کے ساتھ ساتھ سیاسی و دفاعی تجزیہ نگار بھی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے جنرل (ر) غلام مصطفیٰ سے پاک ایران تعلقات، افغانستان میں شیعہ ہزارہ پر حملوں کی وجوہات اور پاکستان کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں اہم اور مفصل گفتگو کی، جو قارئین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 
خبر کا کوڈ : 960187
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش