QR CodeQR Code

مذاکرات کے نئے دور کا آغاز

29 Nov 2021 08:53

اسلام ٹائمز: ایران اور چار جمع ایک ممالک کے درمیان 29 نومبر کو مذاکرات کا نیا دور شروع ہو رہا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران کو پھانسنے کیلئے ایران کے کچھ منجمد اثاثے بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مذاکرات کن شرائط پر ہو رہے ہیں اور ایران کی حکمت عملی کیا ہوسکتی ہے، اس بارے تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران اور چار جمع ایک ممالک کے درمیان 29 نومبر کو مذاکرات کا نیا دور شروع ہو رہا ہے۔بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران کو پھانسنے کے لئے ایران کے کچھ منجمد اثاثے بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مذاکرات کن شرائط پر ہو رہے ہیں اور ایران کی حکمت عملی کیا ہوسکتی ہے، اس بارے تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 966071

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/966071/مذاکرات-کے-نئے-دور-کا-آغاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org