QR CodeQR Code

ایران میں دہشتگردی کیوں؟؟

6 Dec 2021 03:48

اسلام ٹائمز: ایران میں اسلامی انقلاب سے لیکر آج تک اس ملک میں دہشتگردی کا بازار گرم رکھا گیا۔ عام شھری سے لیکر مختلف شعبہ ہای زندگی سے تعلق رکھنے والوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ سن 2020ء نومبر کے آخری ہفتے میں ایک ایسے فرد کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا، جو کویڈ 19 پر قابو پانے کیلئے سرگرم عمل تھا۔ مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں اور ایک معلوماتی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران میں اسلامی انقلاب سے لیکر آج تک اس ملک میں دہشت گردی کا بازار گرم رکھا گیا۔ عام شھری سے لیکر مختلف شعبہ ہای زندگی سے تعلق رکھنے والوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ سن 2020ء نومبر کے آخری ہفتے میں ایک ایسے فرد کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا، جو کویڈ 19 پر قابو پانے کے لئے سرگرم عمل تھا۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں اور ایک معلوماتی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 967080

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/967080/ایران-میں-دہشتگردی-کیوں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org