QR CodeQR Code

ایران اور چار جمع ایک ممالک کے درمیان مذاکرات

19 Dec 2021 00:34

اسلام ٹائمز: ایران کیخلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا مذاکرات کا نیا دور انتیس نومبر سے شروع ہوا ہے۔ مذاکرات کے اس دور میں ایران کی مذاکراتی ٹیم نے گذشتہ ہفتے پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی اقدامات کے بارے میں اپنی مرتب کردہ تجاویز چار جمع ایک گروپ کے ارکان کو پیش کی تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے ویانا مذاکرات کا نیا دور انتیس نومبر سے شروع ہوا ہے۔ مذاکرات کے اس دور میں ایران کی مذاکراتی ٹیم نے گذشتہ ہفتے پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی اقدامات کے بارے میں اپنی مرتب کردہ تجاویز چار جمع ایک گروپ کے ارکان کو پیش کی تھیں۔مزید تفصیلات کے لئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 969196

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/969196/ایران-اور-چار-جمع-ایک-ممالک-کے-درمیان-مذاکرات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org