0
Friday 24 Dec 2021 14:17

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا اسلام ٹائمز کیلئے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسعید غنی سندھ حکومت کے وزیر اطلاعات ہیں، اس سے پہلے وزیر بلدیات سمیت کئی اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں، سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں، 1972ء کو سندھ میں پیدا ہوئے، کراچی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوئے، زمانہ طالب علمی میں اسٹوڈنٹس پولیٹکس میں بھی حصہ لیا، مختلف موضوعات پر بےدھڑک بولتے ہیں، اسلام ٹائمز نے سندھ میں کالعدم جماعتوں کے مضبوط ہونے اور نئے چیلنجز پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 969542
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش