QR CodeQR Code

عراق سے وردی پوش دہشتگردوں کی واپسی

21 Dec 2021 19:30

اسلام ٹائمز: 31 دسمبر عراق سے امریکی فوجی انخلاء کی آخری تاریخ ہے۔ شہید قاسم سلیمانی اور ابو مھدی مھندس کے قاتل عراق کی سرزمین سے جانے پر مجبور ہیں۔ ان وردی پوش قاتلوں کا اگلا ٹھکانہ کیا ہوگا اور آیا وہ آسانی سے عراق چھوڑنے پر تیار ہو جائیں گے۔ اس بارے میں تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

31 دسمبر عراق سے امریکی فوجی انخلاء کی آخری تاریخ ہے۔ شہید قاسم سلیمانی اور ابو مھدی مھندس کے قاتل عراق کی سرزمین سے جانے پر مجبور ہیں۔ ان وردی پوش قاتلوں کا اگلا ٹھکانہ کیا ہوگا اور آیا وہ آسانی سے عراق چھوڑنے پر تیار ہو جائیں گے۔ اس بارے میں تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 969614

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/969614/عراق-سے-وردی-پوش-دہشتگردوں-کی-واپسی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org