0
Tuesday 21 Dec 2021 19:30

عراق سے وردی پوش دہشتگردوں کی واپسی

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

31 دسمبر عراق سے امریکی فوجی انخلاء کی آخری تاریخ ہے۔ شہید قاسم سلیمانی اور ابو مھدی مھندس کے قاتل عراق کی سرزمین سے جانے پر مجبور ہیں۔ ان وردی پوش قاتلوں کا اگلا ٹھکانہ کیا ہوگا اور آیا وہ آسانی سے عراق چھوڑنے پر تیار ہو جائیں گے۔ اس بارے میں تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 969614
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش