0
Tuesday 21 Dec 2021 23:30

سعودی عرب میں ثقافتی زلزلہ

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

سرزمین وحی پر ناچ گانے کی شیطانی محافل نے عالم اسلام کے قلب و روح کو زخمی کر دیا ہے۔ آل سعود کی نئی نسل کیجانب سے عرب کے دور جہالت کو دوبارہ زندہ کرنے کی مزموم کوشش۔ بن سلمان نے ویژن 2030ء کے نام پر یزید ابن معاویہ کی پیروی میں مکہ و مدینہ کی توہین کا ارادہ کرلیا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 969648
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش