0
Sunday 26 Dec 2021 03:20

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماوں کے دورہ لیہ کی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل زیدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں مرکزی وفد نے ضلع لیہ کا دورہ کیا۔ وفد میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ شامل تھے جبکہ انکے ہمراہ صوبائی آرگنائزر علامہ غلام شبیر حیدری، علامہ نجم الحسنین خان، علامہ احسان علی اتحادی بھی موجود تھے، مرکزی وفد کا چوک اعظم اور لیہ شہر میں صوبائی رہنماء نیئر عباس کاظمی، علامہ عامر عباس ہمدانی، علامہ رمضان نعیمی اور دیگر علماء کرام و زعماء نے عوام کی بڑی تعداد کیساتھ پرتپاک استقبال کیا اور گاڑیوں کے ایک بڑے قافلے میں جلسہ گاہ راجن شاہ پہنچایا گیا۔ جہاں بعذازاں ایک اجتماع سے مرکزی، صوبائی اور ضلعی رہنماؤں نے خطاب کیا۔ دورہ کا مزید احوال اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
خبر کا کوڈ : 969991
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش