2
0
Saturday 25 Dec 2021 14:57

شیعہ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ سید راشد رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید راشد عباس رضوی ایڈووکیٹ شیعہ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ہیں، وہ سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ گذشتہ انتخابات میں انہوں نے قومی و صوبائی اسمبلی سندھ این اے 254 اور پی ایس 125 سے بیک وقت حصہ بھی لیا۔ سید راشد عباس رضوی پاسبان عزاء پاکستان کے صدر بھی ہیں۔ بنیادی طور پر انکا تعلق حیدر آباد سے ہے۔ انکی پیدائش اور ابتدائی تعلیم حیدر آباد سے ہی ہے۔ انہوں نے سندھ یونیورسٹی سے ایم بی اے کیا۔ راشد رضوی ملکی و بین الاقوامی امور پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے راشد رضوی کیساتھ مختلف بین الاقوامی امور پر ایک ویڈویو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 970230
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Haider abbabs
Pakistan
Ap bht acha Kam kar rahe h ap qadam badahe hum Apke Sath h.
Safder abbas
Pakistan
Rasheed Rizvi is doing a great job for this ungrateful mind up youth. May Allah give you respect and perseverance.
ہماری پیشکش