0
Friday 31 Dec 2021 03:32

شاہ سلمان کے مضحکہ خیز بیانات

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی پارلیمنٹ کی کونسل کے سالانہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے خلاف ماضی کے بے بنیاد الزامات کی تکرار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ علاقے کے مسائل و مشکلات اور بحران کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے۔ سعودی عرب کے شاہ نے اسی طرح ایران پر یہ بھی الزام عائد کیا کہ وہ جوہری پروگرام کے حوالے سے عالمی برادری کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا ہے۔ سعودی حکمرانوں کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اس ویڈیو کلپ میں آل سعود کو  آئینہ دکھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 971264
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش