QR CodeQR Code

حاج قاسم ہم سے کیا چاہتے ہیں؟

8 Jan 2022 09:50

اسلام ٹائمز: شہید جنرل قاسم سلیمانی نے دیگر شہداء کی طرح اپنی قربانی پیش کرکے آنیوالوں کیلئے اپنے خون سے استقامت و مقاومت کا چراغ روشن کر دیا ہے۔ اس چراغ سے کئی چراغ جلیں گے۔ ہم اپنے معاشرے میں استقامت کی شمع کو کس طرح روشن رکھ سکتے ہیں۔ اس موضوع پر مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

شہید جنرل قاسم سلیمانی نے دیگر شہداء کی طرح اپنی قربانی پیش کرکے آنے والوں کے لئے اپنے خون سے استقامت و مقاومت کا چراغ روشن کر دیا ہے۔ اس چراغ سے کئی چراغ جلیں گے۔ ہم اپنے معاشرے میں استقامت کی شمع کو کس طرح روشن رکھ سکتے ہیں۔ اس موضوع پر مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 972467

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/972467/حاج-قاسم-ہم-سے-کیا-چاہتے-ہیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org