2
Thursday 13 Jan 2022 16:36

القرآن اسلامی تحقیقاتی مرکز گلگت بلتستان کے مہتمم اور عالم دین سید ذیشان حیدر الحسینی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید ذیشان حیدر الحسینی گلگت بلتستان کے نامور عالم دین اور اسکالر ہیں۔ گلگت میں پہلی مرتبہ القرآن اسلامی تحقیقاتی مرکز کا قیام وہی عمل میں لائے، جسکا حال ہی میں افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ مرکز ایک تھینک ٹینک کی حیثیت رکھتا ہے، جہاں اسلامی اقدار کا تحفظ، نوجوانوں کی تربیت اور عصر حاضر میں پیش آنیوالے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے غور اور حکمت عملی مرتب کی جاتی ہے۔ سید ذیشان حیدر الحسینی نے ایران سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے اسلامی سٹیڈیز میں ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ جدید حالات اور واقعات، عالم اسلام کی موجودہ صورتحال پر انکی خاص گرفت ہے۔ اسلام ٹائمز نے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کی مناسبت سے مکتب شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں خصوصی انٹرویو کا اہتمام کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 973381
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش