0
Saturday 15 Jan 2022 13:56

طالبان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

طالبان کے اعلیٰ سطحی وفد نے طالبان وزیر خارجہ کی قیادت میں تہران کا دورہ کیا۔ اس دورہ میں اقتصادی، تجارتی اور بارڈر ٹریڈ کے بارے اہم پیشرفت ہوئی، البتہ کچھ خفیہ ملاقاتیں بھی انجام پائیں، جس پر مختلف طرح کے تبصرے سامنے آئے۔ ان ملاقاتوں کے ایران افغان تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، اس بارے مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 973829
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش