بحرین میں 2011ء میں نئے جوش و خروش کے ساتھ شروع ہونے والی عوامی جمہوری تحریک آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی جبری جلاوطنی اور شیخ علی سلمان کی گرفتاری کے باوجود آل خلیفہ حکومت کے لئے چیلنج ہے۔ اس عوامی، جمہوری جدوجہد کے خلاف آل سعود اور آل خلیفہ کیا ظلم روا رکھے ہوئے ہے، اس بارے میں تفصیلات جاننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial