QR CodeQR Code

کیا بحرین کو بھلا دیا گیا ہے؟

16 Jan 2022 16:08

اسلام ٹائمز: بحرین میں 2011ء میں نئے جوش و خروش کیساتھ شروع ہونیوالی عوامی جمہوری تحریک آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی جبری جلاوطنی اور شیخ علی سلمان کی گرفتاری کے باوجود آل خلیفہ حکومت کیلئے چیلنج ہے۔ اس عوامی، جمہوری جدوجہد کیخلاف آل سعود اور آل خلیفہ کیا ظلم روا رکھے ہوئے ہے، اس بارے میں تفصیلات جاننے کیلئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

بحرین میں 2011ء میں نئے جوش و خروش کے ساتھ شروع ہونے والی عوامی جمہوری تحریک آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی جبری جلاوطنی اور شیخ علی سلمان کی گرفتاری کے باوجود آل خلیفہ حکومت کے لئے چیلنج ہے۔ اس عوامی، جمہوری جدوجہد کے خلاف آل سعود اور آل خلیفہ کیا ظلم روا رکھے ہوئے ہے، اس بارے میں تفصیلات جاننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 973837

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/973837/کیا-بحرین-کو-بھلا-دیا-گیا-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org