QR CodeQR Code

ایرانی صدر کا دورہ روس

22 Jan 2022 08:21

اسلام ٹائمز: ایران کے صدر کے دورہ روس پر مختلف تبصرے آرہے ہیں، ایک حلقہ اسے مغربی بلاک کے خلاف ایران کا اسٹریٹجک اقدام قرار دے رہا ہے اور بعض حلقے اسے مشرق کی نئی صف بندی سے تعبیر کر رہے ہیں۔ ایک حلقہ اسے ویانا مذاکرات سے بھی جوڑ رہا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران کے صدر کے دورہ روس پر مختلف تبصرے آرہے ہیں، ایک حلقہ اسے مغربی بلاک کیخلاف ایران کا اسٹریٹجک اقدام قرار دے رہا  ہے اور بعض حلقے اسے مشرق کی نئی صف بندی سے تعبیر کر رہے ہیں۔ ایک حلقہ اسے ویانا مذاکرات سے بھی جوڑ رہا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


 


خبر کا کوڈ: 974994

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/974994/ایرانی-صدر-کا-دورہ-روس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org