0
Sunday 23 Jan 2022 22:38

رجب طیب اردوگان کی دو رخی سیاست

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے اسرائیل کے اعلیٰ حکام کو انقرہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔ رجب طیب اردگان اقتصادی بحران میں مبتلا ہیں۔ بحران سے نکلنے کیلئے ترک صدر کیا اقدامات کرسکتے ہیں نیز انکا خلافت عثمانیہ کے احیاء کا خواب کب پورا ہوگا۔ مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 
خبر کا کوڈ : 975256
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش