QR CodeQR Code

یمن میں جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟

17 May 2022 00:38

اسلام ٹائمز: دو اپریل کو ہونیوالی جنگ بندی پر تمام تر کوششوں کے باوجود عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ عالمی ادارے خاموش اور علاقائی ممالک جارح قوتوں کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں۔ کیا ایران سعودی مذاکرات اس جنگ بندی پر اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ اس بارے تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

دو اپریل کو ہونیوالی جنگ بندی پر تمام تر کوششوں کے باوجود عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ عالمی ادارے خاموش اور علاقائی ممالک جارح قوتوں کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں۔ کیا ایران سعودی مذاکرات اس جنگ بندی پر اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ اس بارے تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 994569

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/994569/یمن-میں-جنگ-بندی-کی-ناکامی-کا-ذمہ-دار-کون

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org