2
Saturday 21 May 2022 20:34

آغا سید عبدالحسین موسوی کا عالم اسلام کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںوادی کشمیر کے مایہ ناز اسلامی اسکالر و انٹرنیشنل نیوز نور کے سربراہ مولانا آغا سید عبدالحسین موسوی نے اسلام ٹائمز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اسلام کے رحمت و امنیت کے پیغام سے دشمنان اسلام خائف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر اخوت اسلامی کیلئے سرمشق بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامو فوبیا کے نتیجے میں اسلام دشمن خود کو جہالت میں دھکیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی مسلمانوں کو صبر سے کام لینا ہوگا اور کشمیریوں کو اخوت کو عام کرنا ہوگا۔ آغا سید عبدالحسین کا مزید کہنا تھا کہ اسلام جتنا دین رحمت و امنیت ہے، اتنی ہی اسے شدت سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 995351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش