2
Thursday 26 May 2022 01:09

سید وصال حیدر نقوی کے خانوادہ کی پریس کانفرنس

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر میں 400 حفظ قرآن مدارس کا انتظام چلانے والے سید وصال حیدر نقوی کو تیسری ایف آئی آر درج کرکے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سید وصال حیدر نقوی پر اس سے پہلے بھی ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کر لیا گیا تھا تاہم وہ ضمانت پر رہا ہوئے تھے اور اداروں سے تفتیش میں مکمل تعاون کر رہے تھے۔ یاد رہے کہ سید وصال حیدر نقوی موسسہ علوم قرآن جماران کے بانی و موسس ہیں اور ان مدارس سے اب تک ہزاروں طالب علم حفظ قرآن مکمل کرچکے ہیں۔ سید وصال حیدر نقوی کی گرفتاری کی مناسبت سے ان کے خانوادہ نے پریس کانفرنس کی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 996086
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش