1
2
Thursday 26 May 2022 18:26

رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ محمد حسین اکبر کا ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن ہیں، آپ تحریک حسینیہ پاکستان اور ادارہ منہاج الحسینؑ کے سربراہ ہیں۔ آپ پنجاب قرآن بورڈ اور رویت ہلال کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ مختلف فورمز پر ملت تشیع پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یکساں قومی نصاب کے حوالے سے نصاب میں پائی جانیوالی خامیوں پر بھی علامہ صاحب نے سب سے پہلے آواز اٹھائی۔ اب بھی اسلامی نظریاتی کونسل میں شیعہ امور بالخصوص زکوۃ اور خمس کے امور کے حوالے سے بھی آواز اٹھائی۔ "اسلام ٹائمز" نے اسلامی نظریاتی کونسل کے حالیہ اجلاس میں ہونیوالے اہم فیصلوں کے حوالے سے گفتگو کی جو تفصیلاً پیش کی جا رہی ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 996165
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ڈاکڑ محمد شر یف خان بلوچ
United States
میں ۱۰۰% علامہ صہاحب کی رائے سے ا تفاق کرتا ہوں۔
ہماری پیشکش