QR CodeQR Code

اسلام ٹائمز ویلاگ(1)، تین اہم خبروں کے ساتھ

27 May 2022 14:49

اسلام ٹائمز لایا ہے نیا سلسلہ "اسلام ٹائمز ویلاگ"، اس مختصر ویڈیو پورٹل میں ہفتہ کی تین اہم خبروں کا جائزہ لیا جائے گا۔ یہ پروگرام ہر ہفتہ اسلام ٹائمز اردو کی ویب سائٹ پر نشر ہوگا۔ ناظرین سے درخواست ہے کہ اپنی مفید آراء سے ضرور مستفید فرمائیں اور اگر آپ بھی سائیٹ کو ویلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔


اسلام ٹاٸمز ویلاگ
(تین اہم خبروں کا جائزہ)
مدت: 7 منٹ
ایران میں پاسدارانِ قدس فورسز کے سینیئر کمانڈر کا قتل۔۔۔ ایران نے انتقام کی دھمکی دے دی۔
ایرانی صدر کا عمان کا دورہ۔۔۔ اہم سفارتی تعلقات کی توقع۔
لبنان میں مقاومتی جماعتوں خصوصاً حزب اللہ کی کامیابی اور عالمی میڈیا کا پروپیگنڈا

اسلام ٹائمز۔ اسلام ٹائمز لایا ہے نیا سلسلہ، اسلام ٹائمز ویلاگ، اس مختصر ویڈیو پورٹل میں ہفتہ کی تین اہم خبروں کا جائزہ لیا جائے گا۔ یہ پروگرام ہر ہفتہ اسلام ٹائمز اردو کی ویب سائٹ پر نشر ہوگا۔ ناظرین سے درخواست ہے کہ اپنی مفید آراء سے ضرور مستفید فرمائیں اور اگر آپ بھی سائیٹ کو ویلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔


خبر کا کوڈ: 996202

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/996202/اسلام-ٹائمز-ویلاگ-1-تین-اہم-خبروں-کے-ساتھ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org