3
2
Friday 27 May 2022 14:49

اسلام ٹائمز ویلاگ(1)، تین اہم خبروں کے ساتھ

متعلقہ فائیلیں
اسلام ٹاٸمز ویلاگ
(تین اہم خبروں کا جائزہ)
مدت: 7 منٹ
ایران میں پاسدارانِ قدس فورسز کے سینیئر کمانڈر کا قتل۔۔۔ ایران نے انتقام کی دھمکی دے دی۔
ایرانی صدر کا عمان کا دورہ۔۔۔ اہم سفارتی تعلقات کی توقع۔
لبنان میں مقاومتی جماعتوں خصوصاً حزب اللہ کی کامیابی اور عالمی میڈیا کا پروپیگنڈا

اسلام ٹائمز۔ اسلام ٹائمز لایا ہے نیا سلسلہ، اسلام ٹائمز ویلاگ، اس مختصر ویڈیو پورٹل میں ہفتہ کی تین اہم خبروں کا جائزہ لیا جائے گا۔ یہ پروگرام ہر ہفتہ اسلام ٹائمز اردو کی ویب سائٹ پر نشر ہوگا۔ ناظرین سے درخواست ہے کہ اپنی مفید آراء سے ضرور مستفید فرمائیں اور اگر آپ بھی سائیٹ کو ویلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
خبر کا کوڈ : 996202
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہادی
Pakistan
ماشاءالله
اسلام ٹائمز نے صحافت کے ذریعے اسلام ناب محمدی کی تبلیغ میں بہترین کردار ادا کیا ہے۔ اسلام ٹائمز ویلاگ آگاہی کا ذریعہ بنے گا۔
آج کے دور میں اسرائیلی پروپیگنڈے بالکل واضح ہوتے جا رہے ہیں، امریکن یہودی پالیسز ہر ایک کے سامنے آتی جا رہی ہیں، عالمی میڈیا کے یہودی غلاموں نے اسرائیل کی کھل عام حمایت کرنا شروع کر دی ہے تو ہمیں اس دور میں خاموش نہیں رہنا چاہیے بلکہ نہر یہودی طاقت کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیئے اور یہ ہمارا آئینی، قانونی اور اعتقادی حق ہے۔
فروا علی
ماشاء اللہ خواہر بہت عمدہ
امید ہے کہ یہ خوبصورت اضافہ خوش آئند ثابت ہوگا
سلامت رہیں، بہت بہترین ویلاگ۔
عباس
Pakistan
ما شاء اللہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے، اگر کچھ وڈیو ڈاکومینٹری شامل ہو جائے تو بہت اچھا ہو جائے گا۔
ہماری پیشکش