0
Sunday 19 Jun 2022 20:25
خبرجہاں 6

بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی

بادشاہت کے خلاف جمہوریت کی جدوجہد
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار خبرِ جہاں

موضوع
بحرین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں

مہمانانِ گرامی
01. ڈاکٹر زاہد علی زاہدی
02. خواہرمعصومہ بتول نقوی  
P.Hd(Fellow)
نئے مسلم سیاسی اور سماجی افکار
جامعۃ المصطفٰی العالمی قم المقدس 

اہم نکات
01. بحرین کے عوام جمہوریت چاہتے ہیں تاکہ اُن کو اُن کے حقوق مل سکیں, یہاں کوئی مذہبی یا مسلکی مسْلہ نہیں.
02.بحرین کے عوام کو احتجاج کا حق حاصل نہیں, اُن کو احتجاج کرنے کی پاداش میں گولی, طویل عرصے کی قید اور شہریت کی منسوخی جیسے مظالم برداشت کرنے پڑتے ہیں, جبکہ UNO کی قرارداد کے مطابق آزادی کے لئے ہتھیار اٹھانا بھی دہشتگردی کے زمرے میں نہیں آتا.
03. استعماری طاقتیں  جس نظام میں اپنا مفاد دیکھتی ہیں اُس ملک میں اُسی نظام کی حمایت کرتی ہیں, بحرین میں شہنشاہیت استعمار کے مفاد میں ہے اس لئے بحرین میں جمہوریت قائم نہیں ہو پا رہی.
04. شیخ عیسیٰ قاسم ایک برجستہ اور بین الاقوامی شخصیت اور عالمِ دین ہیں, اُن کی شہریت منسوخ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے.
خبر کا کوڈ : 999994
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش