اسلام ٹائمز: والدین کے ساتھ ریلی میں شریک معصوم کمسن بچوں نے قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کی جدوجہد میں شریک ہونے اور مظلوم فلسطینی بچوں سے اظہار کیا۔ ریلی میں شیرخوار بچوں کی اپنی والدین کے ساتھ شرکت اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونے والے معصوم ...
اسلام ٹائمز: آج شام کو رویت ہلال کمیٹی خود مشاہدہ کرکے یا مستند شہادتوں کی بنیاد پر یکم شوال کا فیصلہ کرے گی۔ آج شام کو چاند نظر آجانے کے کتنے امکانات ہیں، جبکہ آج سعودی عرب میں رمضان المبارک کی 30 تاریخ ہے تو پاکستان اور سعودی عرب میں سے کونسی تاریخ ...
اسلام ٹائمز: احتجاجی ریلی میں موجود خواتین شرکاء نے مظلومین فلسطین کی حمایت اور سرائیل کی نابودی کیلئے امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا اور کہا کہ دو ریاستی حل کی باتیں کرنے والے ممالک ہوش کے ناخن لیں، اسرائیل نابودی کے قریب ہے، طوفان الاقصیٰ آپریشن نے ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر انجمن حمایت الاسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بھارت کو جمہوری ملک ہونے کی لاج رکھ کر فلسطینیوں کی حمایت کرنی چاہیئے اور ملت کشمیر کی تاریخی جامع مسجد کو آزاد رکھنا چاہیئے تاکہ یہاں سے فلسطین کے حق ...
ریلی میں بین الاقوامی یہودی تنظیم " ناتوری کارتا" کے اراکین نے بھی شرکت کی جو نیویارک میں صیہونیت مخالف یہودیوں کا ایک گروپ ہے۔ ریلی کے مقررین نے جعلی صیہونی حکومت کے خلاف مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے امریکہ پر زور دیا کہ وہ ...
ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت مجرمانہ خاموشی ختم کرے، ہزاروں ڈاکٹرز غزہ جانا چاہتے ہیں، حکومت نے اس ظلم پر بولی تک نہیں، اسرائیل نواز پالیسی کی مذمت کرتے ہیں۔
سیو غزہ کی فاونڈر اور ٹیم لیڈر حمیرا طیبہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں آخری اسپتال بھی صہیونی فوج نے گرا دیا ہے، مسلمان حکمران کب جاگیں گے، کیا وجہ ہے کہ مظالم کی انتہا ہوگئی مگر کوئی کردار ادا کرنے کیلئے تیار نہیں۔
اسلام ٹائمز: ریلی قدم گاہ مولا علی علیہ السلام سے ہوتے ہوئے گل سینٹر حیدرآباد پر اختتام ہوئی ریلی میں خواتین و بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فلسطینی عوام سے اظہار ہمدردی کیا۔ ریلی کے آخر میں امریکا اسرائیل کے جھنڈے نذر آتش کئے گئے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی جنرل سیکرٹری عون رضا انجم نے کہا کہ ہم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی و اظہار ہمدردی کرتے ہیں، ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں ہر ممکن اقدام کرے۔
اسلام ٹائمز: تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے پہنچنے پر ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے انکا استقبال کیا۔
اسلام ٹائمز: مرکزی آزادی قبلہ اول ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ کے اسرائیل کو ایک حملے میں کئی شکستیں دی ہیں، طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کی انٹیلی جنس، عسکری، سیاسی، معاشی سمیت کئی میدانوں میں شکست دی ہے، غزہ جنگ کے بعد یورپ کی منافقت ...
مقررین نے گلگت بلتستان کی عوام کو بھی آگاہ کیا کہ آج دشمن کی نظر گلگت بلتستان میں ہے، آج ہمارا دشمن مختلف شکلوں میں بلخصوص زمین کی خریدو فروخت کی شکل میں گلگت بلتستان میں نفوذ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ گلگت بلتستان کو مستقبل کی فلسطین بنانے کے حوالے سے ...
اسلام ٹائمز: مرکزی ریلی حیدرآباد میں القدس ریلی میں بچوں، خواتین اور بلند حوصلہ بزرگوں سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے ان سے مکمل اظہار یکجہتی کیا۔ القدس ریلی کے اختتام پر امریکا اور اسرائیل کے پرچم بھی نذر ...
سکردو میں جید علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے بلتستان کی موجودہ صورتحال کو فلسطین کے برابر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہل بلتستان کو بیدار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ فلسطین پر قبضہ کرنے کیلئے جس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے گئے وہی گلگت بلتستان خصوصاً بلتستان ...
رواں سال ایک اندازے کے مطابق سکردو جمعتہ الوداع کی نماز میں ڈیڑھ لاکھ کے قریب نمازی شریک ہوئے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو سکردو میں گزشتہ جمعتہ الوداع کی جھلکیاں دکھاتے ہیں۔
ایم ڈبلیو ایم کے تحت ریلی اپنے خطابات میں مقررین نے کہا کہ اسرائيل شکست خوردہ ہے جو بوکھلا کر معصوم بچوں اور عورتوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، اسرائيل نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، امریکہ اور مغربی ممالک اس جرم میں برابر ...
اسلام ٹائمز: جامع حیدری مسجد پرانہ سکھر سے پریس کلب سکھر تک یوم القدس کی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ غزہ کے مظلوموں نے اسرائیل کی طاقت کو توڑ دیا ہے، فلسطینی عوام کے صبر و استقلال نے اسرائیلی گھمنڈ اور غرور خاک میں ملا دیا، مستقبل میں فلسطینی ...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ہر ہفتہ مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ ناظرین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔...
اسلام ٹائمز: تحریک بیداری امت مصطفیٰ کوئٹہ کی جانب سے عالمی یوم القدس کے موقع پر مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجتی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کے لئے جامع مسجد خاتم الانبیاء علمدار روڈ کوئٹہ سے ریلی نکالی گئی.
سکردو یادگار چوک پر یوم القدس ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر سید علی رضوی نے کہا کہ ہم فلسطین میں جا کر لڑنے کیلئے تیار ہیں، جس کیلئے باقاعدہ فلسطین فورس بنائیں گے۔ ایک ہزار جوانوں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے۔