اپنے وڈیو بیان میں صدر پی ٹی آئی سندھ نے کہا کہ سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر جائیں گے، اگر عوام کا ووٹ نہیں گنا گیا تو ایک عدالت عوام کی بھی لگنی ہے، عوام کے ساتھ مل کر ان چوروں کا اور ان کے سرپرستوں کا پیچھا کریں گے۔
اسلام ٹائمز: گولڈن گیٹ درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ درگاہ حضرت لال شہباز قلندرؒ پر ملک دشمن دہشت گردوں کے خودکش حملے اور اس سانحے میں درجنوں عاشقان قلندرؒ کے قتل عام کو 7 برس کا عرصہ گزر گیا لیکن قاتل اور ...
حلقہ پی ایس 98 سے الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی کے امیدوار کا کہنا ہے کہ انہیں دھاندلی کے ذریعے شکست دی گئی، ایم کیو ایم کے امیدوار جو تیسرے چوتھے نمبر پر تھے، اسے زبردستی جتوایا گیا، جان شیر جونیجو نے الیکشن کمیشن کے باہر فارم 45 گلے میں لٹکا کر منفرد ...
اس موقع پر بیرسٹر گوہر علی اور عمر ایوب نے اپنی گفتگو میں علامہ ناصر عباس جعفری کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا ان کی دور اندیشی اور معاملہ فہمی نے تینوں جماعتوں کیلئے ایک راستہ بنایا ہے۔ وہ شروع دن سے عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، جتنے بھی ...
سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ کوئی دباو نہیں تھا، متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوں گے، ہم نے پاکستان کو مشکل وقت سے نکالنا ہے، ہم مشکل وقت کے ساتھ ہیں اور مرتے دم تک ساتھ رہیں گے۔
اپنے خصوصی انٹرویو میں رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ کمشنر راولپنڈی کا اعتراف بہت کچھ کہنے کیلئے کافی ہے، چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر اپنے عہدوں سے مستعفی ہوجائیں، الیکشن میں تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا ہے جس کی جتنی مذمت ...
جموں و کشمیر کے سماجی و سیاسی کارکن اور شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں کے چیئرمین کا "اسلام ٹائمز" کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ بی جے پی کے فیصلوں سے جموں کے ہندو بھی سخت پریشان و نالاں ہیں، مودی حکومت نے اپنے ووٹ بنک کی خاطر کشمیری عوام کے بنیادی حقوق ...
اسلام ٹائمز: تقریب میں حوزہ علمیہ امام خمینیؒ کے سربراہ آیت اللہ غلام عباس رئیسی، ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، خانہ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا، شہید سعید حیدر زیدی کی اہلیہ عالمہ نزہت زیدی، ایوارڈ یافتہ کتاب "فارس شہنشاہوں کی ...
پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی، اسلام آباد پولیس نے سیاسی جماعت کے احتجاج کے دوران کسی کو گرفتار نہیں کیا، پولیس نے قیدی وین اور واٹر کینن واپس روانہ کر دی
اسلام ٹائمز: مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ کے مرکزی رہنماء کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا میں کئی انقلابات برپا ہوئے تاہم وہ ناکام ہوئے لیکن انقلاب اسلامی ایران آج بھی توانا ہے، امام خمینی رہ جب تہران آرہے تھے تو ایک صحافی ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے، جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر ہفتہ اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
اسلام ٹائمز: سیمینار سے علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا محمد امین انصاری، علامہ الیاس ستار، علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، ڈاکٹر صابر ابومریم، شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد داؤد، شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان ترک، علامہ سید سجاد شبیر رضوی، علامہ حسن شریفی،...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی دھوکہ نہیں کرینگے، ہماری کوئی شرط نہیں ہے، شرط اتنی ہے کہ پاکستان کی داخلی اور خارجی خود مختاری کا پاس رکھا جائے، ہم نے جس معاہدے پر دستخط ...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ میں ڈیوٹی ٹھیک سے نہیں کر سکا، قومی اسمبلی کے 13 کے حلقوں کے نتائج تبدیل کئے گئے، ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوایا گیا، راولپنڈی سے 13 لوگوں کو جتوایا گیا، 70، 70 ہزار لیڈ والوں کو ہروایا گیا، مجھے راولپنڈی ...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
اسلام ٹائمز: پی ٹی آئی کے رہنماء اسد قیصر سعودی حکومت کی ایما پر عمران خان پر پریشر ڈال رہے ہیں کہ مجلس وحدت مسلمین سے نہیں مولانا فضل الرحمن سے اتحاد کریں جبکہ عمران خان کا کہنا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین مشکل وقت کی دوست سیاسی جماعت ہے، ہم ان سے اتحاد ...
اسلام ٹائمز: صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے این اے 46 سے پی آئی کے امیدوار نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو فارم 45 کے مطابق اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے آزاد امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کرنے چاہیئے آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر عمل کرنا چاہیئے۔
ایران میں انقلاب اسلامی کیلئے حضرت امام خمینیؒ کا کردار؟ پاسداران انقلاب قابل تعریف کیوں؟ اتحاد بین المسلمین انقلاب اسلامی کا اہم ترین پیغام کیوں؟ ایران سعودی تعلقات انقلاب اسلامی کا ایک اہم ثمر کیسے؟ انقلاب اسلامی کی نظر میں تحریک آزادی فلسطین کلیدی ...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ہر ہفتہ بروز جمعرات مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء ...
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ آئین کے مطابق پارٹی کا حمایت یافتہ امیدوار دوسری جماعت میں نہیں جا سکتا، حمایتی یافتہ امیدواروں کے ویڈیو بیانات ہمارے پاس ہیں، دوسری پارٹی میں جانے والے حمایتی امیدوار کو ہٹانے کے لیے ہمارے ...