متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ویلاگ
سید عدنان زیدی
ایران کا اسرائیل پر کامیاب حملہ، منظر نامہ
16 اپریل 2024ء
اہم نکات:
* 50 سال بعد کسی اسلامی ملک نے اسرائیل پر حملہ کیا، امریکہ و اسرائیل خوف زدہ۔
* حملے کے نتیجہ میں اسرائیلی نواتیم ائیر بیس پر موساد کے 44 فوجی افسران کی ہلاکت، ذرائع
* بانی انقلاب اسلامی کی بات حقیقت کے روپ میں سامنے آگئی کہ قدس کی آزادی کا راستہ کربلا سے گزرتا ہے۔
* ایران نے ابھی جنگ کا آغاز نہیں کیا، صرف اسرائیل کی حماقت پر اسے سزا دی ہے۔
* اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی غلطی کی تو جنگ کا میدان سجائیں گے، ایران
* حزب اللہ لبنان، شام، عراق اور یمن کی مکمل حمایت سے کیا جانے والا حملہ کامیاب ترین حملہ تھا۔
* ایران کے اس حملے نے منفی پراپیگنڈا کا گلہ گھونٹ دیا۔
* ایران مخالف لابی یہ پراپیگنڈا کرتی تھی کہ ایران کبھی بھی اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا بلکہ پراکسی وار کے ذریعے اپنے مفادات کا تحفظ کرتا رہے گا۔