QR CodeQR Code

سنٹرل کرم کے گنداو اور اپر کرم کے بوغکی دیہات میں گھمسان کی لڑائی، متعدد افراد جاں بحق

24 Dec 2022 20:39

اس دوران حکومت اور مقامی بااثر تنظیموں تحریک حسینی اور انجمن حسینیہ کی جنگ بندی کی تمام تر کوششیں بھی ناکام ثابت ہوئی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سنٹرل کرم کے گنداو اور اپر کرم کے بوغکی دیہات کے باشندگان (چمکنی اور بڈا خیل قبائل) کے مابین گذشتہ تین روز سے شدید لڑائی جاری ہے۔ جس میں اب تک مبینہ طور پر چار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس دوران حکومت اور مقامی بااثر تنظیموں تحریک حسینی اور انجمن حسینیہ کی جنگ بندی کی تمام تر کوششیں بھی ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ لڑائی میں کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تاہم لڑائی نہیں رک سکی۔
 


خبر کا کوڈ: 1031835

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/fori_news/1031835/سنٹرل-کرم-کے-گنداو-اور-اپر-بوغکی-دیہات-میں-گھمسان-کی-لڑائی-متعدد-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org