0
Saturday 24 Dec 2022 20:39

سنٹرل کرم کے گنداو اور اپر کرم کے بوغکی دیہات میں گھمسان کی لڑائی، متعدد افراد جاں بحق

سنٹرل کرم کے گنداو اور اپر کرم کے بوغکی دیہات میں گھمسان کی لڑائی، متعدد افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ سنٹرل کرم کے گنداو اور اپر کرم کے بوغکی دیہات کے باشندگان (چمکنی اور بڈا خیل قبائل) کے مابین گذشتہ تین روز سے شدید لڑائی جاری ہے۔ جس میں اب تک مبینہ طور پر چار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس دوران حکومت اور مقامی بااثر تنظیموں تحریک حسینی اور انجمن حسینیہ کی جنگ بندی کی تمام تر کوششیں بھی ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ لڑائی میں کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تاہم لڑائی نہیں رک سکی۔
 
خبر کا کوڈ : 1031835
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش