QR CodeQR Code

نیمہ شعبان کے موقع پر سامراء کے مناظر

25 Feb 2024 18:25

سامراء 221 ہجری میں عباسی خلیفہ معتصم کا مرکز بھی تھا۔


اسلام ٹائمز۔ شعبان کے موقع پر عراق کے شہر سامراء میں حرم عسکریین زائرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سامراء، بغداد اور تکریت کے درمیان واقع ہے۔ یہ شہر دو آئمہ کے مزار اقدس کی موجودگی اور عالم بشریت کے نجات دہندہ حضرت امام مهدی (عج) کی جائے ولادت کی وجہ سے معروف ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ سامراء 221 ہجری میں عباسی خلیفہ معتصم کا مرکز بھی تھا۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں پندرہ شعبان خاص عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1118477

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1118477/1/نیمہ-شعبان-کے-موقع-پر-سامراء-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org