0
Sunday 25 Feb 2024 18:25

نیمہ شعبان کے موقع پر سامراء کے مناظر

  • حرم امامین عسکریین علیہماالسلام اور سرداب امام زمان عج کا فضائی منظر

    حرم امامین عسکریین علیہماالسلام اور سرداب امام زمان عج کا فضائی منظر

  • حرم امامین عسکریین علیہماالسلام

    حرم امامین عسکریین علیہماالسلام

  • سامراء کا فضائی منظر

    سامراء کا فضائی منظر

  • حرم امامین عسکریین علیہماالسلام

    حرم امامین عسکریین علیہماالسلام

  • حرم امامین عسکریین علیہماالسلام

    حرم امامین عسکریین علیہماالسلام

  • سامراء کا فضائی منظر

    سامراء کا فضائی منظر

  • سامراء کا فضائی منظر

    سامراء کا فضائی منظر

  • سامراء کا فضائی منظر

    سامراء کا فضائی منظر

اسلام ٹائمز۔ شعبان کے موقع پر عراق کے شہر سامراء میں حرم عسکریین زائرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سامراء، بغداد اور تکریت کے درمیان واقع ہے۔ یہ شہر دو آئمہ کے مزار اقدس کی موجودگی اور عالم بشریت کے نجات دہندہ حضرت امام مهدی (عج) کی جائے ولادت کی وجہ سے معروف ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ سامراء 221 ہجری میں عباسی خلیفہ معتصم کا مرکز بھی تھا۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں پندرہ شعبان خاص عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1118477
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش