QR CodeQR Code

جدہ، غزہ کی صورتحال پر OIC کے ہنگامی اجلاس کی تصاویر

7 Mar 2024 06:26

اس اجلاس میں ایران، سعودی عرب، اردن، بنگلہ دیش، آذربائیجان اور ترکیہ سمیت دیگر عرب و مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز غزہ کی صورت حال پر سعودی عرب کے شہر "جدہ" میں OIC کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان شریک ہوئے۔ اُن کے علاوہ اس اجلاس میں سعودی عرب، اردن، بنگلہ دیش، آذربائیجان اور ترکیہ سمیت دیگر عرب و مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔ اس دوران ایران کے وزیر خارجہ نے دیگر ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات بھی کی۔ جن میں آذربائیجان اور ترکیہ زیر فہرست ہے۔


خبر کا کوڈ: 1120851

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1120851/1/جدہ-غزہ-کی-صورتحال-پر-oic-کے-ہنگامی-اجلاس-تصاویر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org