0
Thursday 7 Mar 2024 06:26

جدہ، غزہ کی صورتحال پر OIC کے ہنگامی اجلاس کی تصاویر

  • حسین امیر عبداللہیان OIC اجلاس سے قبل سعودی آفیشل سے ملاقات کرتے ہوئے

    حسین امیر عبداللہیان OIC اجلاس سے قبل سعودی آفیشل سے ملاقات کرتے ہوئے

  • حسین امیر عبداللہیان OIC اجلاس سے قبل سعودی آفیشل سے ملاقات کرتے ہوئے

    حسین امیر عبداللہیان OIC اجلاس سے قبل سعودی آفیشل سے ملاقات کرتے ہوئے

  • حسین امیر عبداللہیان OIC اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ ائیرپورٹ پر

    حسین امیر عبداللہیان OIC اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ ائیرپورٹ پر

  • حسین امیر عبداللہیان OIC اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ ائیرپورٹ پر

    حسین امیر عبداللہیان OIC اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ ائیرپورٹ پر

  • حسین امیر عبداللہیان OIC اجلاس میں شریک ہوتے ہوئے

    حسین امیر عبداللہیان OIC اجلاس میں شریک ہوتے ہوئے

  • ترکیہ کے وزیر خارجہ OIC اجلاس میں شریک ہوتے ہوئے

    ترکیہ کے وزیر خارجہ OIC اجلاس میں شریک ہوتے ہوئے

  • غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

    غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

  • غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

    غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

  • غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

    غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

  • غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

    غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

  • غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

    غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

  • غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

    غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

  • غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

    غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

  • ایرانی وزیر خارجہ اپنے آذری ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ اپنے آذری ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ اپنے آذری ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ اپنے آذری ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ اپنے تاجک ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ اپنے تاجک ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ اپنے تاجک ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ اپنے تاجک ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترکش ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترکش ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترکش ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترکش ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترکش ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترکش ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترکش ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترکش ہم منصب کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے

  • غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

    غزہ کی صورتحال پر OIC کا ہنگامی اجلاس

اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز غزہ کی صورت حال پر سعودی عرب کے شہر "جدہ" میں OIC کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان شریک ہوئے۔ اُن کے علاوہ اس اجلاس میں سعودی عرب، اردن، بنگلہ دیش، آذربائیجان اور ترکیہ سمیت دیگر عرب و مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔ اس دوران ایران کے وزیر خارجہ نے دیگر ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات بھی کی۔ جن میں آذربائیجان اور ترکیہ زیر فہرست ہے۔
خبر کا کوڈ : 1120851
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش