QR CodeQR Code

بچوں پر تشدد

29 Jun 2012 01:07

اسلام ٹائمز: بحرین پر مسلط آل سعود کے ظالم حکمران بچوں پر وحشیانہ تشدد کے مرتکب ہوئے ہیں، ظلم کا ثبوت گیارہ سالہ کمسن علی حسن سمیت درجنوں بچوں کو قید کرنا بھی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر میں رائج قوانین کے تحت پندرہ سال سے کم عمر بچوں پر تشدد کرنا اور انہیں قید کرنا سنگین جرم ہے، لیکن بحرین پر مسلط آل خلیفہ کے ظالم حکمرانوں کے لئے یہ جرم نہیں، جس کا ثبوت گیارہ سالہ کمسن علی حسن سمیت درجنوں بچوں کو قید کرنا ہے۔ اگرچہ علی حسن کو بعد میں رہا کردیا گیا لیکن اب بھی درجنوں بچے آل خلیفہ کے عقوبت خانوں میں ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ آل خلیفہ حکومت نے اب تک ہزاروں افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں درجنوں بچے بھی شامل ہیں۔ زیر نظر تصویری رپورٹ میں بعض بچوں کی تصاویر اور ان کی عمریں درج ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں اور فیصلہ کیجئے کہ آل سعود کی حکومت بلاشبہ دور حاضر کی یزیدیت کا نام ہے۔


خبر کا کوڈ: 175042

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/175042/1/بچوں-پر-تشدد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org