0
Friday 29 Jun 2012 01:07

بچوں پر تشدد

  • علی حسن کی رہائی کے لئے احتجاج

    علی حسن کی رہائی کے لئے احتجاج

  • بحرین کی جیلوں میں قید بچوں کی رہائی کے لئے صدائے احتجاج

    بحرین کی جیلوں میں قید بچوں کی رہائی کے لئے صدائے احتجاج

  • بحرین کی جیلوں میں اب تک قید بچوں کے کوائف

    بحرین کی جیلوں میں اب تک قید بچوں کے کوائف

  • بحرین کی جیلوں میں اب تک قید بچوں کے  نام و کوائف

    بحرین کی جیلوں میں اب تک قید بچوں کے نام و کوائف

  • بچوں پر ظلم بند کیا جائے

    بچوں پر ظلم بند کیا جائے

  • علی حسن رہائی کے بعد ماں اور بہن، بھائیوں کے ہمراہ

    علی حسن رہائی کے بعد ماں اور بہن، بھائیوں کے ہمراہ

  • علی حسن اپنے نانا کے ہمراہ

    علی حسن اپنے نانا کے ہمراہ

  • علی حسن خلیفی جلادوں سے رہائی کے بعد ماں کی آغوش میں

    علی حسن خلیفی جلادوں سے رہائی کے بعد ماں کی آغوش میں

  • علی حسن رہائی کے بعد فتح کا نشان دراصل ظالموں کی نابودی کا اعلان

    علی حسن رہائی کے بعد فتح کا نشان دراصل ظالموں کی نابودی کا اعلان

اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر میں رائج قوانین کے تحت پندرہ سال سے کم عمر بچوں پر تشدد کرنا اور انہیں قید کرنا سنگین جرم ہے، لیکن بحرین پر مسلط آل خلیفہ کے ظالم حکمرانوں کے لئے یہ جرم نہیں، جس کا ثبوت گیارہ سالہ کمسن علی حسن سمیت درجنوں بچوں کو قید کرنا ہے۔ اگرچہ علی حسن کو بعد میں رہا کردیا گیا لیکن اب بھی درجنوں بچے آل خلیفہ کے عقوبت خانوں میں ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ آل خلیفہ حکومت نے اب تک ہزاروں افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں درجنوں بچے بھی شامل ہیں۔ زیر نظر تصویری رپورٹ میں بعض بچوں کی تصاویر اور ان کی عمریں درج ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں اور فیصلہ کیجئے کہ آل سعود کی حکومت بلاشبہ دور حاضر کی یزیدیت کا نام ہے۔
خبر کا کوڈ : 175042
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش