QR CodeQR Code

اسکردو نمار جمعہ

18 Jul 2014 18:58

اسلام ٹائمز: اسکردو کی مرکزی جامع مسجد اسکردو تین طبقات پر مشتمل ہے اور ہزاروں نمازیوں کیلئے جگہ موجود ہوتی ہے، دوران نماز تینوں طبقات کے علاوہ صحن میں تل دھرنے کو جگہ نہیں ملتی۔


اسلام ٹائمز۔ مرکزی امامیہ جامع مسجد اسکردو میں منعقد ہونے والا نماز جمعہ کا اجتماع گلگت بلتستان کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ مرکزی جامع مسجد اسکردو تین طبقات پر مشتمل ہے اور ہزاروں نمازیوں کے لیے جگہ موجود ہوتی ہے، دوران نماز تینوں طبقات کے علاوہ صحن میں تل دھرنے کو جگہ نہیں ملتی۔ اس عظیم الشان جمعہ کی امامت گلگت بلتستان کے بزرگ عالم دین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کرتے ہیں۔ اسکردو نماز جمعہ میں روح پرور مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 400189

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/400189/1/اسکردو-نمار-جمعہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org