0
Friday 18 Jul 2014 18:58

اسکردو نمار جمعہ

  • اسکردو جامع مسجد میں داخلے پر نمازی واک تھرو گیٹ سے گزرتے ہوئے

    اسکردو جامع مسجد میں داخلے پر نمازی واک تھرو گیٹ سے گزرتے ہوئے

  • اسکردو،امامیہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو،امامیہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، مرکزی امامیہ جامع مسجد میں شیخ حسن جعفری خطبہ جمعہ دیتے ہوئے

    اسکردو، مرکزی امامیہ جامع مسجد میں شیخ حسن جعفری خطبہ جمعہ دیتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ مرکزی امامیہ جامع مسجد اسکردو میں منعقد ہونے والا نماز جمعہ کا اجتماع گلگت بلتستان کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ مرکزی جامع مسجد اسکردو تین طبقات پر مشتمل ہے اور ہزاروں نمازیوں کے لیے جگہ موجود ہوتی ہے، دوران نماز تینوں طبقات کے علاوہ صحن میں تل دھرنے کو جگہ نہیں ملتی۔ اس عظیم الشان جمعہ کی امامت گلگت بلتستان کے بزرگ عالم دین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کرتے ہیں۔ اسکردو نماز جمعہ میں روح پرور مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 400189
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش