QR CodeQR Code

قیس عباس چانڈیوضلعی صدر عزاداری ونگ ضلع راجن پور نامزد 

23 Mar 2024 16:12

قیس عباس چانڈیو اس سے قبل امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا حصہ رہ چکے ہیں، قیس عباس چانڈیو ضلع راجن پور میں عزاداری، سیاسی، سماجی اور فلاحی اُمور میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ 


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر انجینئر سخاوت علی سیال نے قیس عباس چانڈیو کو عزاداری ونگ ضلع راجن پور کا ضلعی صدر نامزد کردیا، ضلعی صدر کا نوٹیفیکیشن جاری  کردیا گیا، قیس عباس چانڈیو اس سے قبل امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا حصہ رہ چکے ہیں، قیس عباس چانڈیو ضلع راجن پور میں عزاداری، سیاسی، سماجی اور فلاحی اُمور میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ 


خبر کا کوڈ: 1124398

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1124398/قیس-عباس-چانڈیوضلعی-صدر-عزاداری-ونگ-ضلع-راجن-پور-نامزد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org