1
Saturday 23 Mar 2024 16:12

قیس عباس چانڈیوضلعی صدر عزاداری ونگ ضلع راجن پور نامزد 

قیس عباس چانڈیوضلعی صدر عزاداری ونگ ضلع راجن پور نامزد 
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر انجینئر سخاوت علی سیال نے قیس عباس چانڈیو کو عزاداری ونگ ضلع راجن پور کا ضلعی صدر نامزد کردیا، ضلعی صدر کا نوٹیفیکیشن جاری  کردیا گیا، قیس عباس چانڈیو اس سے قبل امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا حصہ رہ چکے ہیں، قیس عباس چانڈیو ضلع راجن پور میں عزاداری، سیاسی، سماجی اور فلاحی اُمور میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 1124398
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش