QR CodeQR Code

اس بار 29 روزے ہو سکتے ہیں، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

30 Mar 2024 10:44

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا عیدالفطر دس اپریل کو ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات اور فلکیات والوں کے مطابق نو اپریل کو چاند کی عمر بیس گھنٹے ہو گی اور چاند دس ڈگری پر موجود رہے گا۔


اسلام ٹائمز۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے سائنسی پیشگوئی پر 29 روزوں کا امکان ظاہر کر دیا۔ خصوصی گفتگو میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا عیدالفطر دس اپریل کو ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات اور فلکیات والوں کے مطابق نو اپریل کو چاند کی عمر بیس گھنٹے ہو گی اور چاند دس ڈگری پر موجود رہے گا۔ رویت ہلال کمیٹی فیصلے شریعت اور شہادت کی بنیاد پر کرتی ہے، عوام بھی انتیس ویں روزے چاند دیکھنے کا اہتمام کریں۔


خبر کا کوڈ: 1125809

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1125809/اس-بار-29-روزے-ہو-سکتے-ہیں-چیئرمین-رویت-ہلال-کمیٹی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org